the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

ترکی کے شہر استنبول کی مشہور استقلال اسٹریٹ پر خودکش دھماکے میں 4 افراد ہلاک 7 زخمی ہو گئے۔استنبول کے گورنر نے دھماکے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔

تر ک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے وسطی علاقے میں مشہور شاپنگ اسٹریٹ پر ہوا،دھماکے کے



فوری بعد سڑک کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق ایمبولینس فوری وہاں پہنچ گئیں اور پولیس ہیلی کاپٹر نے بھی اس مقام کے گرد فضا میں چکر لگانے شروع کردیئے ۔رواں ماہ انقرہ میں کار بم دھماکے میں 37 افراد جان سے چلے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.